Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار

Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار Weddings, Events, Tours,

Best Luxury Car Rental Services in Gojra, Toba Tek Singh. Toyota Fortuner, Toyota Yaris. Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار

Gojra to Lahore Drop with InDrive 🚖 0300029429803217533298          TOYOTA Toyota Yaris Toyota Pakistan
12/07/2026

Gojra to Lahore Drop with InDrive 🚖

03000294298
03217533298


TOYOTA Toyota Yaris Toyota Pakistan

12/07/2026
لاہور آئے اور Savour Foods نہ جائیں، تو جیسے سفر ادھورا رہ جائے۔ آج شادمان، لاہور میں Savour Foods کے مشہور پلاؤ کا لطف ...
10/07/2026

لاہور آئے اور Savour Foods نہ جائیں، تو جیسے سفر ادھورا رہ جائے۔
آج شادمان، لاہور میں Savour Foods کے مشہور پلاؤ کا لطف اٹھایا۔ خوشبودار چاول، نرم و رسیلا چکن، مزیدار شامی کباب اور بہترین سروس نے کھانے کا مزہ دوبالا کر دیا۔ واقعی، سادہ ذائقے میں بھی کمال کی لذت چھپی ہوئی ہے۔ اگر آپ لاہور میں ہیں تو یہ جگہ ایک بار ضرور آزمائیں۔

واہ جی واہپاکستان زندہ آباد
09/07/2026

واہ جی واہ
پاکستان زندہ آباد

ایک نائی کی ذہانت کا منہ بولتا ثبوت :معموری روڈ نزد پائیگاہ  نہر کے کنارے پر بنے انگریز دور کے نائی والے بنگلے کی دلچسپ ...
09/07/2026

ایک نائی کی ذہانت کا منہ بولتا ثبوت :
معموری روڈ نزد پائیگاہ نہر کے کنارے پر بنے انگریز دور کے نائی والے بنگلے کی دلچسپ کہانی ۔۔۔۔۔۔یہ بنگلہ انگریزوں نے اپنے افسران کو دوران سفر رہائش کی سہولت مہیا کرنے کے لیے 1908 میں تعمیر کروایا تھا ۔ یہاں انگریز افسران کئی کئی روز قیام پذیر رہتے ، اس بنگلے سے کچھ دور نکے نائی کے دادا کی دکان یا گھر تھا جو لوگوں کی حجامتیں کرتا ، بال بناتا تھا ۔۔ انگریز افسران بھی حجامت کے لیے اس نائی کو طلب کیا کرتے اور وہ بنگلے پر آکر انکی شیو وغیرہ کر جاتا ۔ ایک افسر کا معمول تھا کہ وہ ہر روز صبح شیو لازمی بنواتا ، مذکورہ نائی کو ایک دن صبح منہ اندھیرے اپنی رشتہ داری میں لازمی جانا پڑ گیا ، اور یہ علی الصبح کا وقت تھا جبکہ گورا افسر ابھی سویا ہوا تھا ۔ اب وہ افسر کی حجامت کیے بغیر جاتا تو اسکی شامت آجاتی ، نائی عقلمند تھا یا پھر سرپھرا تھا اس نے ایک ترکیب نکالی اسی وقت بنگلے پر گیا ،گورا افسر محو خواب تھا ، اس نے سوتے ہوئے انگریز افسر کی اسی حال میں اس طرح خاموشی سے شیو کر ڈالی کہ گورے کی نیند میں ذرا بھی خلل نہ پڑا، یہ نائی کی ہاتھ کی صفائی کا معیار تھا ۔ گورے کی شیو کرکے نائی اپنے رشتہ داروں میں چلا گیا ۔ رات گئے وہ واپس آیا اور اپنے گھر سوگیا اگلی صبح پھر بنگلے پر مقررہ وقت پر پہنچ گیا ۔ پچھلے روز انگریز افسر کو نائی کی اس معصومانہ لیاقت اور مہارت کا علم دیگر ملازموں سے ہو چکا تھا اور وہ بہت خوش تھا اور حیران بھی ۔ جب نائی شیو کرنے گورے افسر کے سامنے پیش ہوا تو اس نے پوچھا یہ کل تم نے کیا کمال کیا میری نیند بھی خراب نہیں ہوئی اور تم میری تازہ شیو کرکے چلے گیے ، اپنے اس کارنامے کا انعام مانگو جو کہو گے ملے گا ۔۔۔ نائی لالچی نہیں تھا ، پھر اس دور میں پیسہ اتنی بڑی ضرورت بھی نہیں تھا ، نائی نے کچھ سوچا اور کہا جناب اگر ہو سکے تو اس بنگلے کا نام میرے نام پر نائی والا بنگلہ درج کروا دیں تاکہ میں مر جاؤں تو بھی میرا نام زندہ رہے اور لوگوں کو میرے اس کارنامے کا علم ہوتا رہے ۔۔ یہی ہوا گورے چلے گئے ، وہ نائی بھی مر گیا اسکی نسل کے لوگ شاید آج بھی علاقے میں موجود ہوں مگر نائی کا نام اس بنگلے کی وجہ سے آج بھی زندہ ہے ۔۔۔۔

کیا یہ صحیح بات کر رہا ہے۔؟؟؟
09/07/2026

کیا یہ صحیح بات کر رہا ہے۔؟؟؟

دماغ کا صحیح استعمال کریں۔
08/07/2026

دماغ کا صحیح استعمال کریں۔

  T2 (PHEV) vs     H6 (PHEV)          Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار
08/07/2026

T2 (PHEV) vs H6 (PHEV)


Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار

Address

The Smart School Road Chak 298 JB
Gojra
36120

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 07:00 - 21:00
Thursday 07:00 - 21:00
Friday 07:00 - 12:00
14:30 - 21:00
Saturday 07:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923000294298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Badshah Car Rental Gojra - بادشاہ رینٹ اے کار:

Share