26/06/2026
✒️عمران خان...
نام ہے غیرت کا، نشان ہے بہادری کا
اڈیالہ جیل کی تنہائی میں قید ہے
نو مئی کا بہانہ، سچ بولنے کی سزا
کہتے تھے جھکاؤ گے سر... کپتان نے سر اٹھا دیا
سلاخیں لوہے کی، دیواریں پتھر کی
پر نظریہ فولاد کا ہے، ٹوٹتا نہیں
جیل میں کپتان ہے... پر کروڑوں دلوں کا وزیراعظم ہے
قید عارضی ہے، نظریہ ہمیشہ کا ہے
انصاف کا سورج ضرور طلوع ہو گا ✊