PTI Members Mansehra kpk

PTI Members Mansehra kpk 🟢ملک اور قوم کی حقیقی آزادی کیلئیے لوگ تو نکلیں گے ۔
(1)

*آزاد کشمیر سے*         *زنجیر ٹوٹنے کی اواز آ رہی ہے.* ✊🏻
10/06/2026

*آزاد کشمیر سے*
*زنجیر ٹوٹنے کی اواز آ رہی ہے.* ✊🏻

10/06/2026

🛑 تمھارے پاس ایک ہی آپشن ہے
ہمارے سامنے سرنڈر کرو
ہمارے قدموں میں گرو
کوئی واپس نہیں جائے گا

ہمارا ایک اعلان ہے
وطن ہے یا کفن ھوگا

وطن میں عزت سے زندگی گزاریں گے یا پھر کفن پہن کے عزت سے مر جائیں گے ۔

📌سردار امان کشمیری کا خطاب

10/06/2026

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ؛ نگراں دور حکومت میں کی گئی بھرتیاں خلافِ قانون قرار
10/06/2026

وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ؛ نگراں دور حکومت میں کی گئی بھرتیاں خلافِ قانون قرار

پاکستان کا بڑا خلائی قدم: SUPARCO اور چین کا مشترکہ چاند مشن (2028) 🌕پاکستان کی سپارکو (SUPARCO) نے ایک تاریخی خلائی تعا...
10/06/2026

پاکستان کا بڑا خلائی قدم: SUPARCO اور چین کا مشترکہ چاند مشن (2028) 🌕

پاکستان کی سپارکو (SUPARCO) نے ایک تاریخی خلائی تعاون کا اعلان کیا ہے
جس کے تحت وہ چین کے آنے والے Chang’E 8 lunar mission
میں اپنا تیار کردہ روور بھیجے گی۔

یہ مشن 2028 میں روانہ کیا جائے گا
اور اس کا حصہ ہوگا
International Lunar Research Station
(ILRS)
منصوبہ،
جو چاند پر مستقل سائنسی تحقیق کے لیے بنایا جا رہا ہے۔

🌑 اہم تفصیلات:
SUPARCO
کا مقامی طور پر تیار کردہ روور تقریباً 35 کلوگرام وزن کا ہوگا

یہ روور چاند کے جنوبی قطب (South Pole) پر لینڈ کرے گا
یہ علاقہ مشکل زمین،
برف اور اہم سائنسی امکانات کے لیے مشہور ہے

مشن کا مقصد چاند کی سطح کی تحقیق، مٹی (lunar soil) کا تجزیہ اور نئی ٹیکنالوجیز کی جانچ ہے

🔬 سائنسی اہداف:
چاند کی سطح کی میپنگ
مٹی اور معدنیات کا تجزیہ
مستقبل میں انسانی آبادکاری کے لیے ٹیکنالوجی ٹیسٹنگ
طویل مدتی خلائی مشنز کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنا

یہ تعاون پاکستان کی خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل سمجھا جا رہا ہے،
جو ملک کو بین الاقوامی چاند مشنز اور جدید اسپیس ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید مضبوط بنائے گا۔

عمران خان کا 15 اکتوبر 2025 کو آزاد کشمیر میں پرامن مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ پر بیان ڈیڑھ سال بعد آج  ایک بار پھر آزا...
10/06/2026

عمران خان کا 15 اکتوبر 2025 کو آزاد کشمیر میں پرامن مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ پر بیان

ڈیڑھ سال بعد آج ایک بار پھر آزادکشمیر میں راولا کوٹ کا علاقہ لہولہان ہے اور ایک بار پھر ملک پر قابض مافیا نے اپنی فورسز اور عوام کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے اور معصوم اور پرامن شہریوں کو صرف سیاسی مطالبات پر گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

کشمیر بھر سے قافلے مظفرآباد کی جانب رواں دواں ہیںآج شام تک قافلے مظفرآباد میں داخل ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
10/06/2026

کشمیر بھر سے قافلے مظفرآباد کی جانب رواں دواں ہیں

آج شام تک قافلے مظفرآباد میں داخل ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

گلگت بلتستان کے اصل نتائج! یہاں بھی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے۔
10/06/2026

گلگت بلتستان کے اصل نتائج!

یہاں بھی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے۔

*"راستہ انقلاب مہم" کے لیے پٹی بنانے کا آسان طریقہ**مرحلہ 1: کالی پٹی تیار کریں*1. گھر سے کوئی بھی کالا کپڑا لے لیں۔ 2. ...
10/06/2026

*"راستہ انقلاب مہم" کے لیے پٹی بنانے کا آسان طریقہ*

*مرحلہ 1: کالی پٹی تیار کریں*
1. گھر سے کوئی بھی کالا کپڑا لے لیں۔
2. اسے اچھے سے استری کر لیں تاکہ پٹی صاف اور سیدھی لگے۔
3. اب اس کپڑے کی بازو پر باندھنے کے قابل پٹیاں کاٹ لیں۔ لمبائی اتنی رکھیں کہ باندھنے کے بعد اوپر اسٹیکر بھی لگ جائے۔

*مرحلہ 2: "خان کو رہا کرو" کا اسٹیکر بنائیں*
1. سفید چارٹ کا ٹکڑا لیں۔
2. اسے اتنا کاٹیں کہ وہ پٹی کے اوپر آرام سے چپک جائے۔
3. کالے رنگ کے علاوہ کسی بھی رنگ کے مارکر/پین سے اس پر صاف لکھیں: *"خان کو رہا کرو"*
4. لکھے ہوئے چارٹ کو ٹیپ یا گوند سے پٹی کے بیچ میں چپکا دیں۔

بس! آپ کی پٹی تیار ہے۔

*مرحلہ 3: پہننے کا طریقہ*
12 جون، بروز جمعہ، سارا دن یہ پٹی بازو پر باندھ کر رکھیں۔
مسجد، بازار، پارک، دفتر - جہاں بھی جائیں، پٹی پہن کر جائیں۔
یہ آپ کا خاموش احتجاج ہو گا۔

*یاد رکھیں:* پٹی صاف ہو، اسٹیکر واضح لکھا ہو، اور سارا دن بازو پر رہے۔

✒️حکومتِ بلوچستان نے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی ان کا تعلق کالعدم تنظٰمیوں سے ہیں اور بلوچستان کی عوام کے خلاف...
10/06/2026

✒️حکومتِ بلوچستان نے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی ان کا تعلق کالعدم تنظٰمیوں سے ہیں اور بلوچستان کی عوام کے خلاف حملوں میں ملوث ہے حکومت کی جانب سے ان افراد کی گرفتاری میں مددگار معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعامات کا اعلان بھی کیا گیا ہے

اعلان کردہ انعامات:
• شمیم – 10 لاکھ روپے
• نعیم – 10 لاکھ روپے
• افراز عرف ناکو – 10 لاکھ روپے
• محمد – 6 لاکھ روپے
• شہباز – 6 لاکھ روپے
• اسرار – 6 لاکھ روپے

اطلاع دینے والوں کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی جبکہ انعامات قانون اور حکومتی پالیسی کے مطابق ادا کیے جائیں گے دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گرد عناصر کو قانون کے
کٹہرے میں لانے کے لیے عوامی تعاون انتہائی اہم ہے۔‼️

Address

Al Hamdaniya
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Members Mansehra kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Members Mansehra kpk:

Share