Sajid Motor Winding

Call Directions Contact the business

Sajid Motor Winding Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajid Motor Winding, Automotive, aircraft & boat, Bhakkar.

10/10/2026

04/10/2026

sultani @

02/10/2026

#نعت شریف

01/10/2026
07/08/2026

الحمدللہ! 10 ایچ پی موٹر کی بہترین وائنڈنگ کے بعد اسے 5 انچ پانی والے پائپ کے ساتھ نصب کیا گیا، اور اب ماشاء اللہ نہایت بہترین انداز میں چل رہی ہے۔
زبردست پانی کا بہاؤ، مضبوط کارکردگی اور معیاری کام ہماری پہچان ہے۔
آپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ، اور معیاری خدمت ہمارا عزم۔

06/08/2026

الحمدللہ! تھل کی سرزمین پر سولر موٹر کامیابی سے وینڈ کر کے نصب کر دی گئی۔
اعلیٰ معیار کی فٹنگ، مضبوط کاریگری اور بہترین کارکردگی کے ساتھ ایک اور کامیاب منصوبہ مکمل۔
سورج کی طاقت، کسان کی خوشحالی اور ترقی کی نئی امید۔ ☀️💧

19/12/2025

سولر فِٹ کرانا ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
نیا ہو یا پرانا سولر—we install with full guarantee۔
اگر سولر میں کوئی بھی مسئلہ ہو—
وولٹیج کم آ رہا ہو، سیٹنگ خراب ہو،
کنکشن، وائرنگ یا VFD کا پرابلم ہو—
ہم پروفیشنل طریقے سے ٹھیک کر کے دیتے ہیں۔

Address

Bhakkar

Telephone

+923437862486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Motor Winding posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Motor Winding:

Shortcuts

Share