19/10/2026
الحمدللہ رب العالمین! 🤲✨
A New Beginning, A New Journey! 🖤
ہر بڑے خواب کی شروعات ایک چھوٹے قدم سے ہوتی ہے، اور آج الحمدللہ میری محنت، لگن اور خوابوں کے ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔
یہ صرف ایک آفس نہیں، بلکہ میرے خوابوں، میری محنت اور میرے مستقبل کی ایک نئی پہچان ہے۔ ان شاء اللہ، ایمانداری، محنت اور اللہ تعالیٰ پر بھروسے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔ ❤️
AL-ASR GROUP 🏢✨
Building Trust, Creating Opportunities.
اللہ تعالیٰ میرے اس نئے سفر میں برکت عطا فرمائے، رزقِ حلال میں اضافہ فرمائے اور کامیابیوں کے دروازے کھول دے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲