Gulshan_e_Hadeed Karachi Pakistan

Gulshan_e_Hadeed Karachi Pakistan Gulshan e Hadeed peaceful society but today we are facing too much trouble
Water Gas infrastructure issues
(224)

If You Have Any Information Any News Any Question About Gulshan_E_Hadeed Or Steel Town
Name And Msg Send 0344 3941434

08/06/2026

Ph1 allied bank k pass hool k oper dakan nhi h aaj subha subha aik bike wala be is ki waja sy zakhmi howa h plz is ko be dekh le aek nazar

07/06/2026

ہم ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پانی کے معاملے پر بہترین حکمت عملی اختیار کی ہوئی ہے ڈکس ریموو کروانا لوپ لائنز کو ختم کروانا اور دیگر معاملات کو دیکھنا

07/06/2026

جب ڈسک لگاتے رنگے ہاتھوں کچھ افراد پکڑے گئے تھے
وہ آج بھی معلوم ہیں
ان سے رضامندی یا زبردستی ڈسکوں اور پانی کی لائن کی چھیڑ چھاڑ کے بارے پوچا جا سکتا ہے

03/06/2026

الحمدللہ، پانی کی بحالی کا کام جاری ہے اور اُمید ہے کہ اس ہفتے کے دوران تمام معاملات بہتری کی جانب بڑھ جائیں گے۔

اب ضرورت اس امر کی ہے کہ نالے کے کام کو بھی دوبارہ شروع کروایا جائے، اضافی مٹی کو ہٹوایا جائے اور نالے میں پانی کے بہاؤ کا راستہ مکمل طور پر بحال کیا جائے۔

مون سون کا موسم شروع ہو چکا ہے اور کسی بھی وقت بارشوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ باقی ماندہ سیوریج لائنوں کا کام بھی جلد از جلد مکمل کیا جائے اور نالے میں جمع ہونے والے سیوریج کے پانی کا مستقل اور مکمل حل نکالا جائے تاکہ بارشوں کے دوران عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

گلشن حديد کا لیاقت جھتیالگلشن حديد میں ایک بھی لیاقت جھتیال نہیں رہاسب کے سب خاموش زبانوں کو تالے لگے ہوئے ہیںلیاقت جھتی...
03/06/2026

گلشن حديد کا لیاقت جھتیال
گلشن حديد میں ایک بھی لیاقت جھتیال نہیں رہا
سب کے سب خاموش زبانوں کو تالے لگے ہوئے ہیں
لیاقت جھتیال ویسے تو سندھ بھر میں سندھ کے حقوق کی بات کرتا تھا ایس سچا کھرا انسان تھا ھر سندھ کے اشوز پر باخبر اور سراپا احتجاج تھا
مگر گلشن حديد کے پانی اور دیگر مسائل پر ھمیشہ آواز بلند کرتا تھا
آج ایک سال گزر گیا لیاقت جھتیال جیسا ایک بھی کردار سامنے نہیں آیا لیاقت جھتیال جسمانی طور پر تو گزر سکتا ہے پر ان کا کردار کبھی بھی ختم نہیں ہو سکتا

02/06/2026

کراچی ملیر نیشنل ہائی وے گلشن حدید پر سندھ کی سب سے بڑی مچھلی منڈی قائم۔ جہاں سندھ کے مختلف شہروں سے فارمر اپنے فارموں سے مچھلی لے کر منڈی میں بیچنے آتے ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں سے چھوٹے دکاندار اور تاجر یہاں مچھلی لینے آتے ہیں۔ اس منڈی سے مچھلی لے جاتے ہیں اور اپنے دکانوں پر بیچتے ہیں۔ اس منڈی میں اٹھارہ قسم کی میٹھے پانی کی مچھلی یہاں بِکنے آتی ہے۔ یہاں تازہ زندہ اور فریش مچھلی چوپیس گھنٹے دستیاب ہوتی ہے۔ جوکہ کراچی والوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ، مزید جانتے ہیں وہاں موجود نمائندہ اے جی این نیوز آغا زاہد سے جی آغا زاہد مچھلی منڈی کے حوالے سے کیا کہنا ہے لوگوں کا

01/06/2026

شارع فیصل پر صحیح لائن پر بائیک اور گاڑی چلائے تاکہ چالان سے بچا جا سکے۔۔

01/06/2026

دوستوں بائیک چلاتے ہوئے احتیاط ضرور کریے گا

Aj Sham main isko filter plant pahari par dekha gaya yeh zakhni hai or bht dangrous bana hua ha resco wale ae thy par un...
01/06/2026

Aj Sham main isko filter plant pahari par dekha gaya yeh zakhni hai or bht dangrous bana hua ha resco wale ae thy par unko filhal abh tak ni mila k kahan gaya.. Kisi ka Pala hua Hai HOA lag raha hai..

🤣🤣🤣🤣🤣
01/06/2026

🤣🤣🤣🤣🤣

Address

Karachi
75010

Telephone

03443941434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan_e_Hadeed Karachi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share