06/08/2021
انتظار ختم!
ہنڈا کمپنی نے پاکستان میں ہنڈا سٹی کا نیا ماڈل 2021متعارف کر دیا۔گاڑی کی بکنگ جاری۔ اب صرف 20 فیصد ایڈوانس کے سا تھ کم سے کم ماہانہ قسط انشورنس (تکافل) بمعہ ٹریکر 1 سال سے 7 سال کی مدت تک نئی گاڑی پاکستان کے نامور اسلامی بینک سے اسلامی اصولوں کے عین مطابق شریعہ بورڈ کی زیرِ نگرانی لیز کرائیں۔ (نیچے دی گئی معلومات مکمل پڑھیں 👇)
1). پالیسی کے مطابق درخواست کی تیز ترین پروسیسنگ صرف 7دن میں گاڑی کا حصول۔
2).قسط کی ادائیگی گاڑی حصول کے 1ماہ بعد شروع۔
3).کم سے کم ماہانہ قسط۔
4).انشورنس (تکافل) اور فری ٹریکر کیساتھ۔
شرائط وضوابط۔
1).اس گاڑی کی لیزنگ کیلئے ماہانہ آمدنی 1,50,000۔
2).کسی بھی بینک کی6ماہ کی کمپنی یا ذاتی بینک اسٹیٹمنٹ (اکاؤنٹ چلتا ہو)۔
3).شناختی کارڈ کی صاف کاپی اور پاسپورٹ سائز دو عدد تصاویر۔
4).ایک عدد لیٹر پیڈ اورٹیکس فائلر ہونا ضروری۔
صرف اور صرف لاہور کسٹمرز آفس ٹائم میں رابطہ کر کے بینک تشریف لائیں۔ دوسرے شہروں سے صارف اپنے علاقے میں موجود بینکوں سے راہنمائی لیں۔ یاد رہے کبھی کسی بینک کے نمائندہ سےکسی صورت کیش لین دین نہ کریں اور نہ ہی کوئی بینک یا نمائندہ کیش لین دین کا مطالبہ کرتے ہیں۔ہمیشہ اپنا کیش 'چیک اور پے آرڈر متعلقہ بینک کے کیش کاؤنٹر پر خود جمع کرائیں۔ کیش لین دین کی صورت میں آپ اپنے نقصان کے خود ذمّہ دار ہوں گے اور ادارہ ایسی صورت حال میں آپ کے نقصان کا ذمہ دار نہیں۔