30/06/2026
ریسکیو 1122 مردان / ڈوبنے کا حادثہ
مردان: کاٹلنگ کے علاقے موٹی بانڈہ میں کھیتوں میں واقع لختی پانی میں ڈوبنے سے 18 سالہ نوجوان فرمان جاں بحق۔ ریسکیو1122
مردان: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
مردان: ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے دل اور سانس بحالی کی بھرپور کوشش کرتے ہوئے موقع پر CPR فراہم کیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔
مردان: ابتدائی معلومات کے مطابق جانبحق نوجوان مرگی بیماری میں مبتلا تھا۔